Back

زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ہفتہ وار ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 21 ارب 46 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 39 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر بھی بڑھ کر 26 ارب 86 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

The post زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ appeared first on Aftab Group of Publications .

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.