جنگلی حیات پارک میں شیر کے حملے سے شخص ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لندن، برطانیہ: جنگلی حیات کے ایک پارک میں شیر کے احاطے میں داخل ہونے کے لیے دو حفاظتی باڑیں عبور کرنے والا شخص حملے میں ہلاک ہوگیا۔ انکوائری کے دوران بتایا گیا کہ اس کی موت متعدد شدید جسمانی چوٹوں کے باعث ہوئی۔
The full article is being collected. Available text is shown for now.