پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا؛ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
The full article is being collected. Available text is shown for now.