Back

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے وزیراعلی امجد حسین نے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے معاشی استحکام کے لیے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں حصہ دیا جائے۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی کابینہ اور گلگت بلتستان اسمبلی کی جانب سے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے اور خطے کے معاشی استحکام کے حوالے سے منظور کی گئی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام گزشتہ 78 سال سے مسئلہ کشمیر کے باعث آئینی و معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جبکہ عوام اور سیاسی جماعتیں قومی دھارے میں مثر شمولیت اور معاشی استحکام کے ایجنڈے پر متفق ہیں۔

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.