Back

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مائیک بیسن ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں ملنتے کا امکان

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مائیک ہیسن کو ہیڈکوچ کی ذمیداریاں ملنے کا امکان انگلینڈکیخلاف تیسرے ٹیسٹ سیقبل مائیک ہیسن کو عبوری ذمہ داری دی گئی تھی۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے وائٹبال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو اضافی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن کے سری لنکاکیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں نبھانیکا امکان ہے۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل مائیک ہیسن کو عبوری ذمہ داری دی گئی تھی، سرفراز احمد کو ہٹا کر مائیک ہیسن کو ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تھی۔یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان آئندہ ماہ دو ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلی جائیگی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر اور دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے شروع ہوگا۔مائیک ہیسن اس وقت پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں نبھا رہے ہیں

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.