پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچےجاں بحق، درجنوں زخمی
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 17 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا جس میں متعدد بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید نے بتایا کہ واقعے میں …
The full article is being collected. Available text is shown for now.