سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کے خلاف درخواست غیر مؤثر قرار دیکر نمٹا دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس امین الدین خان …
The full article is being collected. Available text is shown for now.