سعودی عرب: زائرین کو کعبہ مشرفہ کے غلاف کی تیاری کے مراحل دکھائے گئے
ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں سال 1448 ہجری کے خادم الحرمین الشریفین عمرہ و زیارت پروگرام کے چوتھے سیشن کے مہمانوں نے مکہ مکرمہ میں کعبہ مشرفہ کے غلاف کی تیاری کے مراحل دیکھنے کے لیے کنگ عبدالعزیز کمپلیکس کا دورہ کیا۔ جو پروگرام کے ساتھ منسلک ثقافتی اور معرفتی پروگراموں کا حصہ ہے۔ سعودی …
The full article is being collected. Available text is shown for now.