صحافت کے لبادے میں ذاتی مفادات حاصل کرنے والے جعلی عناصر کے خلاف بلا جھجھک سخت کارروائی کی جائے: بی یو جے اور کوئٹہ پریس کلب
شہری، حکام اور ادارے ملاقات سے قبل صحافتی ادارے، بی یو جے یا کوئٹہ پریس کلب سے وابستگی کی لازمی تصدیق کریں: منظور احمد، عرفان سعید و دیگر کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) اور کوئٹہ پریس کلب کی قیادت نے شہریوں، سرکاری محکموں، پولیس، نجی اداروں اور شخصیات کی …
The full article is being collected. Available text is shown for now.