بلوچستان کے ضلع خاران کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کمشنر رخشان ڈویڑن اسداللہ کاکڑ کو ڈرائیور سمیت اغوا کرلیاگیا
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع خاران کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کمشنر رخشان ڈویڑن اسداللہ کاکڑ کو ڈرائیور سمیت اغوا کرلیا ہے۔یہ واقعہ نوشکی خاران روڈ پر اسی مقام کے قریب پیش آیا جہاں گذشتہ ماہ ڈپٹی کمشنر خاران کو اغوا کیا گیا تھا۔خاران کی ضلعی انتظامیہ کے ایک سینیئر عہدے دار اور …
The full article is being collected. Available text is shown for now.