Back

پشاور کےعمرہ زائرین کو بغیر ویکسین سفر کی اجازت 25 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

پشاور(جانوڈاٹ پی کے)پشاور کے عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ بڑھا دی گئی۔ پشاور کے عمرہ زائرین اب 25 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن کے سفر کر سکتے ہیں۔

پشاور سے 25 اکتوبر صبح 10 بجے کے بعد بغیر ویکسی نیشن سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ فیڈرل گورنمنٹ میڈیکل سینٹر شامی روڈ پشاور سے ویکسی نیشن کروائی جاسکتی ہے۔

فوکل پرسن بارڈر ہیلتھ سروسز غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق ایئر لائنز اور ایجنٹس کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

اس سے قبل پشاور سے 10 اکتوبر تک ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔

The post پشاور کےعمرہ زائرین کو بغیر ویکسین سفر کی اجازت 25 اکتوبر تک بڑھا دی گئی appeared first on Dekho Suno Jano .

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.