Back

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پشاور میں تین منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد بچوں اور ایک خاتون ٹیچر سمیت 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا جس میں متعدد بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اسپتال میں 33 لاشیں لائی گئیں جب کہ 2 لاشیں نصیر اللہ بابر میموریل اسپتال میں لائی گئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کئی زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 7 سے 13 سال کے درمیان ہیں۔

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.