Back

پٹرول 3 روپے 63 پیسے سستا، ڈیزل 31 پیسے مہنگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے لٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا۔قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پٹرول کی قیمت 390 روپے 23 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لٹر ہوگئی،قیمتوں میں ردوبدل آج جمعہ کیلئے کیا گیا ہے۔

The post پٹرول 3 روپے 63 پیسے سستا، ڈیزل 31 پیسے مہنگا appeared first on Nation .

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.