Back

نائب وزیراعظم اور ترک وزیر خارجہ کا دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران علاقائی و بین الاقوامی پیشرفت اور غزہ و فلسطین سمیت دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے اِس ماہ کی سترہ اور اٹھارہ تاریخ کو عراق میں منعقد ہونے والی او آئی سی وزارتی کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے اور حکمت عملی پر بھی گفتگو کی۔

انہوں نے کثیر جہتی فورمز پر دوطرفہ روابط اور شراکت داری کے ذریعے مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے کیلئے قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

The post نائب وزیراعظم اور ترک وزیر خارجہ کا دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال appeared first on NEWS.com.pk .

The full article is being collected. Available text is shown for now.

Back
Share this story

Get the daily newsletter →

Ask globalread.info

AI news & website helper
What would you like to explore?

I can find stories, explain headlines, or help you use globalread.info.

AI can make mistakes. Check the linked sources. Questions are sent to OpenAI.